آدم بو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شامہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (دستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شامہ سے انسان کی موجودگی کا احساس، آدمی کی بو آنا، مانس گند (دستانوں میں دیو، پری، جن وغیرہ کی زبان سے انسان کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)۔